لیہ: این اے 187
مجید خان نیازی پی ٹی آئی 93903 ووٹ لے کر الیکشن جیت گئے
بہادر احمد خان سیہڑ 88225 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے
جبکہ
مسلم لیگ ن کے صاحبزادہ فیض الحسن نے 64344 ووٹ حاصل کیئے
NA187 کا رزلٹ آگیا حاجی عبدالمجیدخان کامیاب قرارپایے
July 26, 2018
0
Tags
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔