نواز شریف کو 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی، 10 ملین پاؤنڈ جرمانہ
مریم نواز کو 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی
کیپٹن(ر)صفدر کو 1 سال قید کی سزا سنا دی گئی
نواز شریف کو ایک ارب 29 کروڑ جرمانہ
ایوان فیلڈ بحق سرکار ضبط
نواز شریف کو 8 ملین پاؤنڈ جرمانہ
مریم صفدر کو 32 کروڑ 40 لاکھ جرمانہ


