این اے 187 امیدوار ایم این اے محبوب الحسن سواگ اور ن لیگی امیدوار ا یم این اے صاحبزادہ فیض الحسن کے درمیان صلح ھو گئی ھے اور دوسری طرف ان کے پینل کے صوبای اسمبلی کے امیدوار خواجہ قاسم باروی صاحب نے الیکشن سے سستبردار ھونے کا اعلان کر دیا ھے لیہ کی سیاست کو بڈا جھٹکا دے گیے
Peer baroo shareef لیہ پیر بارو شریف اور سواگ شریف والونکا بہت بڑا یوٹرن سیاست کو جھٹکا دیکھیے ویڈیو
جولائی 02, 2018
0

Tags