آخر معاملہ کیا ھے
نواز شریف کی طبیعت ناسازی پمز میں منتقلی کی تیاریاں
پمز میں نواز شریف کی آمد کی ہنگامی تیاریاں شروع
سیکورٹی کے بھی سِخت انتظامات
پمز انتظامیہ کو نواز شریف کی پمز منتقلی کی خبر تک نہیں
پمز میں پولیس کی گاڑیوں کے ساتھ ساتھ بکتر بند گاڑیاں بھی موجود
ابھی تک اطلاع نہیں کہ نواز شریف کو پمز منتقل کیا جارہا ہے ،ای ڈی پمز
نواز شریف کی پمز منتقلی کی ہمیں کوئی اطلاع نہیں دی گئی،ای ڈی پمز
الیکشن مین نوازشریف کو جیل مین بند کرکے الیکشن کروان اپنی مرضی کے نتایج لینے کیلیے یہ سب کیا گیا
اب نواز شریف کو باھر نکالنا مجبوری ھے. ن لیگی زرایع
Pims نواز شریف کی طبیعت ناسازی پمز میں منتقلی کی تیاریوں کا معاملہ اور الیکشن
جولائی 29, 2018
0
Tags

