پاکستان کی تاریخ مین *گجرات کا ایک اور منفرد اعزاز*
گجرات سے
دو سگی بہنیں دو مختلف جماعتوں سے ایم پی اے منتخب _
خدیجہ فاروقی اور رابعہ فاروقی دو سگی بہنیں ہیں ایک نون لیگ سے اور دوسری قاف لیگ سے ایم پی اے منتخب ہوکر پنجاب اسمبلی پہنچ گئی ۔۔!!!
Tow real sister elected from against parties دو سگی بہنیں دو مختلف جماعتوں سے ایم پی اے منتخب
جولائی 29, 2018
0
Tags

