اییرپورٹ جاتے ھوے قافلے پر شیلنگ کی گیی ھے
شہر بھر میں ناکے مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے ائیر پورٹ جانے کی تیاری مکمل کر لی جب کہ پولیس نے بھی لیگی کارکنوں کو گرفتار کرنے کی رفتار تیز کر دی گئی ہیں تاکہ کوئی کارکن ائیر پورٹ پر نہ جانے پائے
سحرلیہ
جولائی 13, 2018
0