سردار غلام فرید میرانی دیرہ غازیخان ڈویژن جنرل سیکرٹری اور ڈاکٹر جاوید کنجال کو پیپلز پارٹی نے پارٹی وایلیوشن پر فارغ کردیا گیا ھے ان دونون کا تعلق لیہ سے ھے اور دونون الیکشن مین پارٹی امیدوارون کے خلاف الیکشن مین حصہ لے رھے ھین
لاہور: پیپلز پارٹی ملتان ڈویژن کے صدر ملک نوشیر لنگڑیال جنرل سیکرٹری ڈی جی خان اور ڈویژن غلام فرید میرانی کو پارٹی عہدے سے ہٹا دیا گیا
لاہور: لیہ سے پارٹی کے جنرل سیکرٹری جاوید اقبال کنجیال بھی پارٹی عہدے سے فارغ
لاہور: شوکت بسرا اعجازالحق کے مقابلے میں آزاد جیثیت سے الیکشن لڑرہے ہیں
لاہور: چاروں عہدیداروں کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر پارٹی سے نکالا گیا
لاہور: پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
PPPپاکستان کی بڑی پارٹی نے اپنے دو اھم ذمہ داران کو فارغ کردیا نوٹیفیکیشن جاری
جولائی 03, 2018
0
Tags

