واقعہ اسلام آباد کے مضافات میں واقع دیہات بڈانہ میں پیش آیا
مقامی کارکنان کی جانب سے انتخابات میں کامیابی کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا
مقامی روایت کیمطابق اسد عمر کو گھوڑے پر بٹھایا جارہا تھا
گھوڑے پر سوار ہوتے وقت اسد عمر رکاب میں پاؤں رکھتے ہوئے پھسل گئے
توازن قائم نہ رکھ سکنے کے باعث اسد عمر گر گئے
حادثے کے فوری بعد انہیں قریبی ہسپتال میں منتقل کیا گیا

