۔۔۔8اگست دھاندلی کیخلاف متحدہ مجلس عمل کا جاری
کردہ روڈز بلاکنگ شیڈول۔۔۔۔۔۔۔
ایم ایم اے صدر مولانا فضل الرحمان کے موجودگی میں صوبائی مجلس عاملہ کے اجلاس کے دوران صوبائی امیر مولنا گل نصیب خان صاحب نے قائد جمعیت کے فیصلے کے روشنی میں ۸اگست کو دھاندلی کیخلاف روڈز بلاکنگ کے شیڈول کا اعلان کر لیاھے۔۔
ڈیرہ اسماعیل خان کو قریشی چوک پر
ضلع لکیمروت اور ٹانک کو پیزو کے مقام پر
بنوں اور کرک کو بنوں لنک روڈ کے مقام پر
ھنگو اور کوھاٹ کو توغ بالا چوک کے مقام پر
ضلع دیر بالا پائیں سوات چترال کو ملاکنڈ روڈ چکدرہ پل کے مقام پر
نوشہرہ کو جی۔ٹی۔روڈ اکوڑہ خٹک کے مقام پر
موٹروے کو دومقامات رشکئی انٹرچینج اور صوابی انٹرچینج
شاھراہ ریشم کو تین مقامات پر مانسہرہ۔بٹگرام اور کوھستان کے مقامات پر مکمل بند کیا جایئگا۔۔۔۔
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔