اسلام آباد بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ
کئی اہم وفاقی سیکرٹریز تبدیل
سیکرٹری ایوی ایشن ڈاکٹر اعجاز منیر کو سیکرٹری اسٹبلشمنٹ ڈویژن تعینات کردیا گیا
اورنگزیب حق کو سیکرٹری وزارت کیڈ تعینات کردیا گیا
سیکرٹری شماریات طارق محمد پاشا سیکرٹری وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان تعینات
سیکرٹری وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان محمد ایوب شیخ کو سیکرٹری شماریات تعینات کردیا گیا
سیکرٹری پٹرولیم ڈویژن جلال سکندر سلطان کو سیکرٹری اسٹیٹ اینڈ فرئنٹیر ریجن تعینات کردیا گیا
سیکرٹری کیڈ ثاقب عزیز کو سیکرٹری ایوی ایشن ڈویژن تعینات کردیا گیا
گریڈ 19 کے محمد طارق جوائنٹ سیکرٹری وزیراعظم ہاوس تعینات
محمد طارق خیبر پختون خواہ حکومت میں خدمات انجام دے رہے تھے
گریڈ 21 کے میاں اسد کو ایڈشنل سیکرٹری پٹرولیم ڈویژن تعینات کر دیا گیا
پاکستان مین تمام محکمون کے سیکرٹریز کو تبدیل کردیاگیا دیکھیے تفصیل کون کہان گیا
August 26, 2018
0
Tags
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔