پنجاب کیبنٹ کے کل 23وزیر بناے گیے ھین درج بالا لسٹ مین انکے محکمے اور حلقہ جات درج ھین ان سب کا ھیڈ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ھوگا اب دیکھین یہ سب کتنی محنت اور فراخدلی سے کام کرتے ھی یہ بات وقت ھی بتاےگا
پنجاب کابینہ
لاہور۔5
ساہیوال-1
راولپنڈی-3
فیصل آباد-2
بہاولپور -1
جھنگ -1
راجن پور-2
رحیم یار خان-1
قصور -2
میانوالی-1
اٹک-1
چکوال -2
سرگودھا-1
تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب کی 23رکنی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا
حافظ ممتاز احمد ایکسائز، ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کے وزیر ہوں گے
مخدوم ہاشم بخت وزیر خزانہ، سمیع اللہ چودھری صوبائی وزیر خوراک ہوں گے
فیاض الحسن چوہان اطلاعات و ثقافت کے وزیر ہوں گے
یاسر ہمایوں سرفراز کو ہائر ایجوکیشن ، محکمہ سیاحت کا قلمدان دیا گیا ہے
میاں محمود الرشید ہاؤسنگ، شہری ترقی و پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے وزیر ہوں گے
میاں اسلم اقبال انڈسٹری ، کامرس اور سرمایہ کاری کے وزیر ہوں گے
راجہ بشارت قانون اور پارلیمانی امور کے صوبائی وزیر ہوں گے
علیم خان لوکل گورنمنٹ اور کمیونٹی ڈیولپمنٹ کے وزیر ہوں گے
راجہ راشد حفیظ کو ریونیو اور تیمور خان کو کھیل اور امور نوجوانان کا قلمدان دیا گیا ہے
ڈاکٹر یاسمین راشد کو پرائمری و سکینڈری ہیلتھ کیئر کا قلم دان دیا گیا ہے
محسن لغاری آبپاشی اور مراد راس سکول ایجوکیشن کے وزیر ہوں گے
انصر مجید نیازی لیبر اور افرادی قوت کے وزیر ہوں گے
محمد سبطین خان، سردار آصف نکئی ، حافظ عمار یاسر بھی کابینہ کا حصہ
ملک نعمان لنگڑیال ، حسنین دریشک ، ملک محمد انور بھی پنجاب کابینہ میں شامل
چودھری ظہیر الدین اور ہاشم ڈوگر بھی صوبائی کابینہ کا حصہ ہوں گے
Punjab provincial ministers listپنجاب کے نیے منسٹرز کی لسٹ آگیی ھے دیکھیے کون کس محکمے کا وزیر بنا ھے
August 26, 2018
0
Tags
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔