Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

ریلوے افسران کی میٹنگ میں شیخ رشید نےجب نازیبا الفاظ کا استعمال کیے تو افسر نے شیخ صاحب کو شٹ اپ کرادیا اسکے بعد کیا ھوا دیکھیے احوال

0


‏خبر ہے کہ ریلوے افسران کی میٹنگ میں شیخ رشید جب نازیبا الفاظ کا استعمال کرنے لگے، تو وہاں ایک سینیئر افسر حنیف گل نے وزیر موصوف سے کہا کہ آپ اس انداز کی زبان کا استعمال مت کیجیے، جواب میں شیخ صاحب نے کہا، ’شٹ اپ‘‘ اس کے جواب میں گل نے کہا، ’’یو شٹ اپ‘‘۔
اور اب دو سال کی چھٹی کی درخواست دے دی ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.