تبدیلی آی رے............غریب کو وزیراعلی کا استقبال مھنگا پڑگیا........
August 28, 2018
0
ٹی ایچ کیو اسپتال میں وزیر اعلی پنجاب کی آمد کے دوران مبینہ طور پر بچی جاں بحق
سارے ڈاکٹرز وزیر اعلی کے استقبال میں مصروف تھے بچی کا علاج کسی نے نا کیا، لواحقین
بچی کے لواحقین کا ایمرجنسی کے سامنے احتجاج
ڈاکٹرز کو کہتے تہے لیکن وہ دیکھنےتک نا آئے ، لواحقین
ہمیں یہ اسی حالت میں ملی ہے، ڈاکٹرز
ہم نے علاج کی کوشش کی لیکن یہ ریکور نا ہو سکی، ڈاکٹرز
بچی کا فوری علاج کیا گیا، ڈاکٹرز
میاں چنوں: توجہ نا دینے کے حوالے سے الزام درست نہیں ، ڈاکٹرز
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔