Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

How can make a president in Pakistanپاکستان کا صدر بننےکی بھترین ترتیب دیکھیے

سحرلیہ 0


اب صدارتی الیکشن ہونا ہے ...اس کی ریاضی اور صورتحال بھی سمجھ لیں

صدارتی انتخاب کے لیے دستور میں ایک الیکٹورل کالج تشکیل دیا گیا ہے۔ اس میں قومی اسمبلی کے ہر رکن، سینٹ کے ہر رکن اور بلوچستان اسمبلی کے ہر رکن کو ایک ایک ووٹ حاصل ہے...
جبکہ دیگر تین صوبائی اسمبلیوں کو سب سے چھوٹی اسمبلی بلوچستان اسمبلی کے ارکان کی تعدد برابر یعنی 65، 65 ووٹ ملتے ہیں۔ یوں ان اسمبلیوں کے ارکان کی تعداد کو 65 پر تقسیم کرنے سے جو نمبر نکلتا ہے، ان تین اسمبلیوں کے اتنے اتنے ارکان مل کر ایک ووٹ رکھتے ہیں۔ گویا پنجاب اسمبلی کے 5.70 ارکان، سندھ کے 2.58 ارکان، کے پی کے 1.90 ارکان کو ایک ووٹ حاصل ہے...

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.