Imran khan adressedعمران خان کا خطاب. سنین اور جایزہ لین
August 08, 2018
0
مشکل الیکشن لڑنے پر سب کو مبارکباد دیتا ہوں ۔ عمران خان
کے پی کے میں سب سے آگے تھے، اصل نظریں پنجاب پر تھیں ۔ عمران خان
پنجاب میں پی ٹی آئی اور ن لیگ کا مقابلہ تھا ۔ عمران خان
ہمیں ٹکٹ دینے کے عمل کو بہتر بنانا ہوگا ۔ عمران خان
کئی لوگوں کو ٹکٹ نہیں دئیے مگر وہ آذاد جیت گئے ۔ عمران خان
آزاد اراکین کو پی ٹی آئی میں خوش آمدید کہتا ہوں ۔ عمران خان
ہم ابھی سے میرٹ پر آئندہ الیکشن کی تیاری کرینگے ۔ عمران خان
چاہتا ہوں تحریک انصاف ایک ادارہ بنے ۔ عمران خان
آپ سب پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے ۔ عمران خان
خیبر پختونخوا میں ہماری دو تہائی اکثریت ہے ۔ عمران خان
پنجاب کی جنگ آپ سب نے لڑی اور جیتی ۔۔ عمران خان
سب سے بڑی ذمہ داری پنجاب کے ارکان پر ہے ۔۔عمران خان
ہم نے ڈلیور کرنا ہے اور میرٹ کا نظام لانا ہے ۔۔ عمران خان
لوگوں سے عہد کیا ہے پاکستان کو مدینہ کی ریاست بناؤں گا ۔ عمران خان
Tags
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔