آزاد امیدوارون کو کا تک کی ڈیڈلاین دے دی گیی ............ورنہ
August 08, 2018
0
آزاد امیدواروں کو سیاسی جماعت میں شمولیت کیلئے کل
تک کی ڈیڈ لائن
الیکشن کمیشن نے آزاد امیدواروں کے بیان حلفی کا نمونہ جاری کر دیا ہے۔ بیان حلفی اوتھ کمشنر کی مہر کے ساتھ الیکشن کمیشن کو فراہم کیا جائے
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ آزاد امیدوار بغیر کسی دباؤ یا شرط کے سیاسی جماعت میں شمولیت کا بیان حلفی دے، سیاسی جماعت کا سربراہ بھی آزاد امیدوار کی پارٹی شمولیت سے متعلق رضامندی کا سرٹیفکیٹ دے۔
بیان حلفی اور پارٹی سرٹیفکیٹ متعلقہ صوبائی الیکشن کمشنر یا ڈپٹی ڈائریکٹر کوآرڈی نیشن الیکشن کمیشن کے پاس جمع کرائے جا سکتے ہیں
ورنہ امیدواران اور پارٹی سربراھان اپنی مخصوص نشست کے کوٹے کا نقصان کربیٹھینگے
Tags
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔