Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

۔layyah لیه کے چار ایم پی اے کی حمایت کے باوجود صوبائی حکومت میں جگہ نہ بنی

0

۔لیه کے چار ایم پی اے کی حمایت کے باوجود صوبائی
حکومت میں جگہ نہ بنی ۔۔پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر سردار شہاب خان سیہڑ منتخب ہوے ۔دو آزاد امیدوار طاہر رندھاوا ۔رفاقت گیلانی آزاد منتخب ہو کی پی ٹی آئی میں شامل ہوے ۔۔ملک احمد علی اولکھ نے آزاد حیثت میں رہ کر پی ٹی آئی کے امیدواروں کی حمایت کی ۔۔لیه کے پانچ ارکان میں سے چار کی حمایت پر وزارت نہ ملنے پر عوام مایوس

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.