Pmlnشھباز شریف نے اپنے اخراجات کی تفصیل جمع کرادی آپ بھی جان کر حیران رہ جایینگے
اگست 04, 2018
0
این اے 132 لاہور، شہبازشریف نے انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع کرادیں
شہبازشریف نے 19 لاکھ 34 ہزار 447 روپے الیکشن پر خرچ کیے
شہبازشریف نے گاڑیوں میں تیل کی مد میں 6 لاکھ روپے خرچ کیے
شہباز شریف نے اشتہارات کے لئے 11 لاکھ روپے خرچ کیے
آر او نے انتخابی اخراجات کی تفصیلات درست قرار دے دیں
Tags

