اھلیان حلقہ
280
ھمارے دوست احباب جو مسلم لیگی ھیں ساری زندگی مسلم لیگ میں گزا ر دی
ملک صاحب آزاد میں کامیاب ھوئے
دوست احباب جنھوں نے ملک صاحب کو ووٹ دیے
دوست احباب ناراض ھوتے ھیں
ملک صاحب مسلم لیگ میں شمولیت کرلیں
خوش آمدید اپنی جماعت میں آ گے
اگر آزاد یا pti میں جاتے ھیں
ان کو مسلم لیگ کی صدارت چئیرمین ضلع کی چھوڑنی پڑے گی
کیوں کہ وہ مسلم لیگ کی امانت ھے
امانت انشاءاللہ ضرور واپس ھو گی
میاں شھباز شریف انشاءاللہ جلد نوٹس لیں گے
پارٹی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف پارٹی پالیسی کے مطابق کارروائی ھو گی پارٹی زرائع پاکستان مسلم لیگ
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔