Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

لیہ کی رہائشی101 سالہ حسین بی بی کی آپ بیتی جسے سنکر آپکی آنکھون مین آنسو رک نہ سکینگے اسکا یوم آزادی پر قوم کو پیغام

سحرلیہ 0

 لیہ کی رہائشی 101 سالہ حسین بی بی کا یوم آزادی پر قوم کو پیغامز ادی بہت مشکل سے حاصل کی گئی تھی 14 اگست کا دن خوشیوں اور دن ہے
میرے3 بھائی آزادی کے سفر میں شہید ہو گئے ہمیں لڑائیاں چھوڑ کر اکٹھے رہنا چاہیے  آزادی کے دن ان کے لیے دعا ضرور کریں جنہوں نے آزادی کے لیے اپنی جانیں قربان کر دیں آزادی کے ابتدائی 3 ماہ انتہائی مشکل تھے ہمارے کھانے میں زہر ملا دیا جاتا تھا جس سے میرے ایک بھائی کی شہادت ہوئی آزادی سے پہلے اسلام کا نام لینا اور عبادت کرنا بہت مشکل تھا جب بھی آزادی کا دن یاد آتا ہے آنکھیں بھر آتی ہیں حسین بی بی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.