Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

Ptiجنوبی پنجاب سے اھم رکن اسمبلی وفات پاگیے اللہ پاک انکو جنت مین اعلی درجات نصیب فرماے

سحرلیہ 0
راجن پور :نو منتخب ایم پی اے طارق خان دریشک انتقال کر گئے۔

راجن پور: طارق خان دریشک كو برین همبریج كے باعث سٹی اسپتال ملتان منتقل كیا گیا تھا۔
راجن پور: انکی نماز جنازہ آج رات کو 8 بجے ان کے آبائی گاؤں آسنی میں ادا کیا جائےگا۔
راجن پور: طارق خان دریشک حالیہ الیکشن 2018 میں پی پی 296 سے تحریک انصاف كے ٹكٹ پر كامیاب هوئے تھے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.