پولیس اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے وکیل کو حراست مین لے لیا
پولیس نے وکیل کو تھانہ پرانی انار کلی منتقل کردیا
محمد بلال نامی وکیل کا تعلق ملتان سے ہے
پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں میرٹ پر انے کے باجود ڈسٹرکٹ پراسکیوٹر تعیانات نہین کیا گیا
انصاف کےلیے دربدر لی ٹھوکرین کھاتا رہا
چیف جسٹس اف پاکستان مجِھے انصاف فراہم کرہن
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔