Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

Currency notes پاکستانی کرنسی نوٹون کے ڈیزاین کی تبدیلی کا معاملہ اسٹیٹ بینک نے تردید کردی

0






نئے ڈیزائن کے نوٹوں کی چھپائی کی افواہیں سوشل میڈیا کی زینت بنیں تو عوام میں کھلبلی مچ گئی، گھر میں نوٹوں کا انبار لگانے والوں کی تو جیسے نیندیں ہی اڑ گئیں۔ افواہیں اُڑانے والوں نے تواس مرتبہ حد ہی کر دی، 5 روپے سے لیکر کر1000 روپے والے نوٹوں کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شائع کردیں۔ ذرائع سٹیٹ بینک نے ایسی تمام خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت کا نوٹوں کے ڈیزائن کی تبدیلی کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.