*سپریم کورٹ آف پاکستان* سپریم کورٹ نے طلال چوہدری کو توہین عدالت کیس میں سزا سنا دی۔
طلال چوہدری ایک لاکھ روپیہ جرمانہ دیں اور عدالت کے برخاست ہونے تک کھڑے رہیں،حکم
طلال چوہدری پانچ سال تک کیلئے نااہل قرار۔
عدالت نے آئین کے آرٹیکل 63ون جی ایف کے تحت نااہل ہوئے ہیں
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔