الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کی سمری تیارکرلی ہے جس کے تحت اگست کے آخری یا ستمبر کے پہلے ہفتے میں انتخاب کرایا جاسکتا ہے۔ موجودہ صدرمملکت ممنون حسین کی مدت 9 ستمبر2018 کوختم ہورہی ہے۔ انتخاب کی سمری تیارکرکے چیف الیکشن کمشنرکو بھجوا دی ہے۔
Who is the next president of Pakistan اگلا صدر کون ھوگا سمری تیار کرلی گیی
August 04, 2018
0
الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کی سمری تیارکرلی ہے جس کے تحت اگست کے آخری یا ستمبر کے پہلے ہفتے میں انتخاب کرایا جاسکتا ہے۔ موجودہ صدرمملکت ممنون حسین کی مدت 9 ستمبر2018 کوختم ہورہی ہے۔ انتخاب کی سمری تیارکرکے چیف الیکشن کمشنرکو بھجوا دی ہے۔
Tags
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔