Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

Zimni election announcedالیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات اکتوبر میں کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے

سحرلیہ 0


الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات اکتوبر میں کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے -

الیکشن کمیشن کے زرائع کے مطابق ضمنی انتخابات یکم سے پندرہ اکتوبر تک کرائے جائیں گے -

نئی اسمبلی سے حلف لینے کے بعد خالی نشستوں کا شیڈول بهی ایک ساتھ جاری ہو گا -

مزید برآں , قومی اسمبلی میں خواتین کی ساٹھ مخصوص نشستوں کی تفصیلات بهی سامنے آگئیں -

تحریک انصاف سے شریں مزاری , منزہ حسن , عندلیب عباس اور عاصمہ قدیر شامل ہیں -

پاکستان مسلم لیگ ( ن ) سے مریم اورنگزیب , عائشہ غوث پاشا اور کرن ڈار رکن بن سکیں گی

Tags

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.