اسلام آباد پولیس نے سیکیورٹی کی حکمت عملی ترتیب دے دی
الیکشن کمیشن تک صرف ممبران پارلیمنٹ کوجانے کی اجازت ہوگی،ذرائع
اسلام آباد:عام کارکنوں کوریڈ زون میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا،ذرائع
اسلام آباد:ریڈ زون کو محفوظ بنانے کیلیے پولیس کے 500 اہلکار تعینات ہونگے
پولیس اہلکارالیکشن کمیشن کے باہراورریڈ زون کے داخلی راستوں پرتعینات ہونگے
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔