پی ٹی آی والون مین کیا اتنی اخلاقی جرات ھے کہ وہ اپنا ایمان بچالین
September 07, 2018
0
(جان من. من جان دادم ایمان نہ دادم )
عظیم مغل باشاہ اورنگزیب عالمگیر
کادربارلگاہواہےبادشاہ کی محبوبہ وچہیتی ملکہ نورجہاں بادشاہ کےکندھے پہ ھاتھ رکھے کھڑی ہے اورباشاہ فیصلے فرمارھاھے.جس فیصلے پرملکہ اپناھاتھ بادشاہ کےکندھےسےاٹھالیتی ہے عالمگیر سمجھ لیتے ہیں کہ ملکہ اس فیصلے سےناخوش ہےتواس فیصلے کومنسوخ کردیا جاتاہے. اتنے میں ملکہ کےاستاد نوراللہ شوستری رافضی(جسکی منطق پرلکھی تصنیف شرح تہذیب مدارس میں پڑھائ جاتی ہے) کومجرم کی حیثیت سےدربارمیں لایاجاتاہےکیونکہ اس نےحضرت عمرکی شان میں یہ کہ کر گستاخی کی تھی...کہ.... مجھےاپنی عمر(زندگی)سےاسلئے چڑ ہیکہ میری عمرمیں بھی عمرکانام آتاہے...مقدمےکی سماعت شروع ہوئ بادشاہ نےجرم ثابت ہونےپہ فرمایا... سربریدن لازم است... یعنی اسکی گردن اڑادی جائے. اتنے میں ملکہ نےاپناھاتھ اٹھالیا.اشارہ تھاکہ فیصلہ منسوخ کردیا جائے مگربادشاہ نےدوبارہ جلادکوحکم دیاکہ اسکی گردن اڑادو اب توملکہ نے بادشاہ کی خلعت فاخرہ کوپیچھےسےپکڑکر
کھیچناشروع کردیا کہ مجلس برخاست کردو اس فیصلےکو رہنےدو مگربادشاہ بیٹھارھا جب ملکہ نورجہان زیادہ اصرارکرنےلگی توباشاہ نےپیچھےکیطرف مڑ کےملکہ کودیکھا اورتاریخی جملہ کہا کہ..
..جان من. من جان دادم ایمان نہ دادم.. یعنی میری جان میں نےتجھےاپنی جان دی ہےاپناایمان نہیں دیا....اسکےبعدنوراللہ شوستری کاسرقلم کردیاگیا......تحریک انصاف کےجنونی ورکرو.آج تمہارابھی امتحان ہے.....ایمانی غیرت کاثبوت دو.خان کےاس فیصلے کابائیکاٹ کرو جسمیں اس نے ختم نبوت کےپکے منکرکو. مشیر
برائےاقتصادی اموربنایاہے
قادیانی کومشیربرائےاقتصادی اموربنائےجانےپراپنےمحبوب قائدکو دوٹوک جواب دو... کہ
(ھم نےآپ کو ووٹ دیاہے .. ایمان نہیں دیا)
Tags
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔