ھم نے دی ایک شھید کی قبر پہ حاضری اور ...........پھر.........جانیے مکمل احوال
سحرپاکستانSeptember 07, 2018
0
شھری اتحاد کی جانب سے آج 6 ستمبرکوعبدالحمید شھید کے مزار پر حاضری اور فاتحہ خوانی اور خراج عقیدت پیش کی گیی جسمین چیف آرگنایزر مختیار قمر رانا لیاقت علی چییرمین مجلس عاملہ مزمل تھہیم وعہدیداران خان گل صدر شہری اتحاد عابد کھرل جنرل سیکرٹری شہری اتحاد فارووق ھاشمی وممبران ایگزیکٹو ڈاکٹر شہزاد عمرشاکر صدر یوتھ ونگ شھری اتحاد جنید بھای جنرل سیکرٹری قیصر محمود و عہدیدارن زاھد باجوہ اور یوتھ کی جان اکرام بھای نے شرکت کی ھم نے عقیدت کیساتھ کام بخشی دعا مانگی پھول نچھاور کیے اور ملکی سلامتی کیلیے دعایین مانگی
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔