Local elections announcedبلدیاتی الیکشن کا اعلان ھوگیا تاریخ اوراھلیت بھی بتادی دیکھیے تفصیل میی
September 03, 2018
0
پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کا اعلان کردیاگیا
25بلدیاتی الیکشن
مارچ 2019
کو ہونگے
نیا بلدیاتی نظام متعارف کروایا جاے گا جوکہ مشرف گورنمنٹ کی طرز کا ھوگا جسمین
ضلع ناظم کی تعلیمی قابلیت " ایم اے"M.A
یونین کونسل ناظم کی تعلیمی قابلیت " بی اے"B.A
نائب ناظم کی تعلیمی قابلیت " ایف اے"F.A
کونسلر کی تعلیمی قابلیت "میڑک"Matrick ھوگی
ذرایع
Tags
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔