Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

Health departmentمحکمہ صحت سے ھزارون ڈیلی ویجز ملازمین فارغ کردیے گیے کروڑنوکریون کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گیے دیکھیے مکمل رپورٹ

0

پنجاب میں ہیلتھ کونسل کا بجٹ بند، ہزاروں ڈیلی ویجز ملازمین فارغ
پنجاب بھر کے مختلف اضلاع میں بنائی گئی ہیلتھ کونسل کا بجٹ بند کر دیا گیا، ہزاروں ڈیلی ویجز ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کر دیا گیا۔
نئی حکومت نے بجٹ کی عدم دستیابی کے باعث مختلف اضلاع میں ڈیلی ویجز ملازمین کو ملازمتوں سے فارغ کر دیا۔ سابق حکومت نے بی ایچ یو، آر ایچ سی اور تحصیل و ڈسٹرکٹ ہسپتالوں کی سطح پر ہیلتھ کونسل تشکیل دی تھی، کونسل کو سالانہ بجٹ فراہم کیا جاتا تھا۔
محکمہ صحت حکام کے مطابق ڈیلی ویجز ملازمین کو 31 اگست کے بعد مزید توسیع نہیں دی جائے گی، ڈیلی ویجز ملازمین اپنی مرضی سے اعزازی طور پر کام کر سکتے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.