Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

Pakistan customs پاکستان کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہرطرح کے پروٹوکول پر پابندی عائد کردی ہے۔

0
ایڈیشنل کلکٹر کسٹمز جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ ثناء اللہ ابڑو کی جانب سے جاری کردہ اسٹینڈنگ آرڈر میں کہا گیا ہے کہ فضائی مسافروں کے سامان کی وضع کردہ طریقہ کارکے مطابق جانچ پڑتال کی جائے اور اس سلسلے میں کسی بھی مسافر کو کوئی پروٹوکول نہ دیا جائے۔

جناح ایئرپورٹ پر تعینات تمام کسٹمز کے عملے کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ان احکامات پر سختی سے عمل درآمد کریں، خلاف ورزی کرنے والے ملازمین کے خلاف سخت تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.