Awais dareshak - صوبائی حلقہ پی پی 296 راجن پور میں ضمنی الیکشن دلچسپ صورتحال بن گیی
September 02, 2018
0
- صوبائی حلقہ پی پی 296 راجن پور میں ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر / امیدوار محمد اویس خان دریشک بلامقابلہ ممبر صوبائی اسمبلی منتخب ہوگئے ہیں
یہ نشست سردار محمد طارق خان دریشک مرحوم کی وفات سے خالی ہوئی تھی نو منتخب ایم پی اے اویس دریشک ، طارق خان دریشک مرحوم کے چھوٹے بھائی ہیں اس نشست پر اویس دریشک سمیت چار امیدواروں غلام مجتبیٰ خان دریشک ، عطا آصف ، جام اعجاز حسین اور رانا ثنااللہ کلیم نے کاغذات جمع کرانے تھے جنہوں نے آج بیان حلفی دے کر الیکشن میں حصہ لینے سے دستبردار ہو گئے ہیں
Tags
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔