Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

مشہور سیاستدان انتقال کر گئے۔

سحرلیہ 1

آپ کو ایک بڑی خبر سے متعلق بتاتے چلیں کے پاکستان کے ایک نامور سیاستدان جن کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے  وہ گزشتہ رات کراچی میں انتقال کرگئے۔

 
ایک نجی خبر رساں ادارے کے مطابق عبدلحق بھرٹ کو منگل کے دن دوپہر کے وقت دل میں تقلیف ہوئی۔

 
ان کے خاندانی ذرائع کے مطابق  وہ اس وقت گھر میں ہی موجود تھے جس وقت ان کی تبیت خاراب ہوئی۔
 

ایک تبصرہ شائع کریں

1 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.
evocharji نے کہا…
CodeNinja is a digital product studio specializing in Web Development Company in Lahore & Web Design - Code Ninja Pakistan. CodeNinja offers innovation as a service.