Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

جس کو جس سے محبت ہے وہ اسی کے ساتھ رہے گا۔

سحرلیہ 0
ایک صحابی سرورِ عالم ﷺ کو بغیر پلکیں جھپکائے ٹکٹکی باندھ کر دیکھ رہے تھے تو آپ ﷺ نے فرمایا کیا بات ہے؟ آج تم اتنی محبت سے مجھے دیکھ رہے ہو کہ آنکھیں جھپک بھی نہیں رہی ہیں۔ انہوں نے عرض کیا کہ اس لیے دیکھ رہا ہوں کہ یہاں تو جب دل تڑپتا ہے تو آکر آپ کی زیارت کرلیتا ہوں لیکن جنت میں آپ کا درجہ بہت اونچا ہوگا وہاں ہم آپ کو کیسے دیکھیں گے؟
*آپ ﷺ نے فرمایا*
*اَلْمَرْءُ مَعَ مَنْ اَحَبَّ*
**🥰جس کو جس سے محبت ہے وہ اسی کے ساتھ رہے گا۔ ❤️
*(صحیح البخاری)*

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.