ابھی آپ کو ایک بڑی خبر کے بارے میں بتاتے چلیں کے پاکستان کے سابق کرکٹر محمد آصف حادثہ کا شکار ہو گئے۔
رپورٹ کے مطابق پیر کے دن صبح کے وقت محمد آصف کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔
حادثہ میں کرکٹر محمد آصف کی دو بیٹیاں اور ان کی اہلیہ شدید زخمی ہو گئیں
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔