لیہ/چوک اعظم بس اسٹینڈ چوک اعظم میں مضر صحت گوشت بیرون اضلاع بھجوانے کی...
September 19, 2020
0
لیہ/چوک اعظم
بس اسٹینڈ چوک اعظم میں مضر صحت گوشت بیرون اضلاع بھجوانے کی کوشش میڈیا نے ناکام بنا دی
چوک اعظم
میڈیا کی نشاندھی پر تین من سے زائد گوشت برآمد،سیکورٹی اداروں کی نااہلی اور ملی بھگت کے باعث ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب
چوک اعظم
بعد ازاں محکمہ لائیو سٹاک کو انفارم کیا گیا اور ویٹرنری ڈاکٹر احسان الحق اور میاں ثقلین مشتاق نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کردی اور تین من لاغر بدبودار گوشت قبضہ میں لے لیا
چوک اعظم
ڈاکٹر احسان الحق نے میڈیا کو بتایا کہ ملزمان زین اور زبیر لیاقت قصاب کے بیٹے تھے جو ہمارے پہنچنے سے پہلے فرار ہوچکے تھے انکے خلاف تھانہ چوک اعظم میں مقدمہ درج کروا دیا گیا ھے اور پولیس گرفتار کرنے میں مصروف ھے
چوک اعظم ویٹرنری ڈاکٹر احسانالحق اور ڈاکٹر میاں ثقلین مشتاق کا کہنا تھا ایسے قصاب کسی رعاٸت کے مستحق نہیں ھیں اور ان کیخلاف اسطرح کارواٸیاں ھوتی رھیں گی
Tags
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔