وزیر اعظم عمران خان نے 2 لاکھ 82 ہزار 449 روپے ٹیکس دیا
بلاول بھٹو زرادری نے 2 لاکھ 94 ہزار 117 روپے ٹیکس دیا
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے 97 لاکھ 30 ہزار 545 روپے ٹیکس دیا
آصف زرادری نے 28 لاکھ 91 ہزار 455 روپے ٹیکس دیا
حماد اظہر نے 22 ہزار 445 روپے ٹیکس دیا ہے اور ایسوسی ایشن آف پرسن کے تحت 5 کروڑ 94 لاکھ سے زائد ٹیکس دیا
شاہ محمود قریشی 1 لاکھ 83 ہزار 900 روپے ٹیکس دیا
حمزہ شہباز نے 87 لاکھ 5 ہزار 368 روپے ٹیکس دیا
سراج الحق نے 2 لاکھ 16 ہزار 800 روپے ٹیکس دیا
وزیر اطلاعات شبلی فراز نے 3 لاکھ 67 ہزار 460 روپے ٹیکس دیا
محمد اعظم خان سواتی نے 5 لاکھ 90 ہزار 916 روپے ٹیکس دیا
چوہدری تنویر احمد خان 32 لاکھ 38 ہزار 733 روپے ٹیکس دیا
وزیر دفاع پرویز خٹک نے 18 لاکھ 26 ہزار 899 روپے ٹیکس دیا
وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے 53 لاکھ 46 ہزار 342 روپے ٹیکس دیا
شیخ رشید احمد نے 5 لاکھ 79 ہزار اور 11 روپے ٹیکس دیا
غلام سرور خان نے 10 لاکھ 46 ہزار 669 روپے ٹیکس دیا
سابق وزیر صحت سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی عامر محمود کیانی نے زیرو ٹیکس دیا ہے
مراد سعید نے 3 لاکھ 74 ہزار 728 ٹیکس دیا ہے
وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل ووڈا نے 2018 میں زیرو ٹیکس دیا
وفاقی وزیر میری ٹائم علی زیدی نے 8 لاکھ 96 ہزار 191 روپے ٹیکس دیا
فواہد چوہدری نے 16 لاکھ 98 ہزار 651 ٹیکس دیا
رانا ثناء اللہ خان نے 13 لاکھ 88 ہزار 75 روپے ٹیکس دیا
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی 24 کروڑ 13 لاکھ 29 ہزار 362 روپے ٹیکس دیا
خواجہ رفیق نے 29 لاکھ 49 ہزار 200 روپے ٹیکس دیا
سابق وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے 3 لاکھ 86 ہزار 751 روپے ٹیکس دیا
پی ایم ایل این کے احسن اقبال نے 3 لاکھ 67 ہزار 100 روپے ٹیکس دیا
سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے 43 لاکھ 71 ہزار 129 روپے ٹیکس دیا
چوہدری سالک حسین نے 4 لاکھ 97 ہزار روپے ٹیکس دیا
مونس اعلیٰ نے 51 لاکھ 68 ہزار 918 روپے ٹیکس دیا
اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز اعلیٰ نے 20 لاکھ 71 ہزار 196 روپے ٹیکس دیا
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔