Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

لیہ میں تیزاب گردی کا معاملہ اصل حقائق کیا ھیں جانیے۔۔۔۔۔

سحرلیہ 0

 ا

لیہ تیزاب گردی کی ایف آئی آر کا عکس

فسوس ناک واقعہ لیہ میں تھانہ صدر کی حدود کے نواحی چک نمبر 150 ٹی ڈی میں پیش آیا جس میں ملزم خاوند غلام اکبر نے اپنی سابقہ بیوی رخسانہ بی بی کے 2 سال قبل طلاق لینے کے رنج میں گزشتہ رات اپنے سابقہ سسرال کے گھر داخل ہو کر سوئی ہوئی ساس پر بیوی سمجھ کر تیزاب پھینک دیا جس سے شمیم مائی شدید زخمی ہو گئی تیزاب سے شمیم مائی کا چہرہ متاثر ہوا ہے جبکہ ایک آنکھ بھی ضائع ہونے کا خدشہ ہے متاثرہ خاتوں کو زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس نے بھی کاروائی کا آغاز کرتے ہوئے مقدمہ درج کر دیا ہے ملزم غلام اکبر تا حال فرار ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.