مظفرگڑھ۔ ملتان روڈ پر چناب پل کے نزدیک گریس سے بھرا ٹرک سڑک پر گریس گرادی۔ ریسکیو ذرائع۔۔۔
مظفرگڑھ۔ گریس کی وجہ سے روڈ پر پھسلن ہونے کی وجہ سے آنے جانے والی گاڑیاں سلپ ہونے سے آپس میں ٹکرانے لگی۔ ریسکیو ذرائع۔۔۔۔
مظفرگڑھ۔ روڈ پر پھسلن انتی زیادہ ہے کہ پیدل چلنے میں بھی دشواری کا سامنا ہو رہا ہے۔ ریسکیو ذرائع۔۔۔
مظفرگڑھ۔ فوری ریسکیو آپریشن جاری کرتے ہوئے علاقے کو کارڈن آف کرلیا گیا۔ ریسکیو ذرائع۔۔۔
مظفرگڑھ۔ ملتان روڑ ٹریفک کے لیے بند ہوگیا جبکہ ریسکیو ٹیموں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ریسکیو ذرائع۔۔۔
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔