سمندر کے درمیان کنکریٹ کی دو ستونوں پر کھڑا یہ لوہے کا ٹکڑا کوئی بحری جہاز نہیں بلکہ ایک خودمختار ملک ہے.
سی لینڈ نامی یہ ملک دنیا کا سب سے چھوٹا ملک ہے جس کی کل آبادی 50 افراد ہیں،اس ملک کا اپنا پاسپورٹ،جھنڈا،
ترانہ،ٹکٹ اور الگ کرنسی ہے.
آمد و رفت کے لئے یہاں کے لوگ ہیلی کاپٹر استعمال کرتے یہ ملک 1976 سے ابھی تک قائم ہے.
درمیان میں اس ملک کے شہزادے نے 19.5 ملین ڈالر میں اس ملک کو فروخت کرنے کے لئے اشتہار بھی دیا تھا.
ایک آن لائن سٹور سے اس ملک کی معیشت چلتی ہے.
👇👇👇
یہ ملک برطانیہ کے ساحلوں سے دور عالمی سمندر میں واقع ہے،200 پونڈ دے کر آپ اس ملک کی نیشنیلٹی لے سکتے ہیں آپ کو یہاں کے نواب کا خطاب بھی ملے گا.
لیکن دو گز کے پاکٹ سائز اس چھوٹے سے ملک نے بھی اب تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا ہے.😎
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔