ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم نے بتایا کہ ستمبر میں 73 ملین ڈالر کے سرپلس کے ساتھ کرنٹ اکاؤنٹ پہلی سہ ماہی کے لیے 792 ملین ڈالر سرپلس ہوگیا ہے
Imran Khan (@ImranKhanPTI) Tweeted: Great news for Pakistan. We are headed in right direction finally. Current Account was in surplus of $73 mn during Sept, bringing surplus for 1st qtr to $792 mn compared to deficit of $1,492 mn during same time last yr. Exports grew 29% & remittances grew 9% over previous month. https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1318770250062680064?s=20وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ برس اسی عرصے میں 1492 ملین ڈالر خسارے کا سامنا تھا جب کہ گزشتہ ماہ میں برآمدات 29 فیصد بڑھیں اور ترسیلاتِ زر میں 9 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔