حکومت عاصم باجوہ سے مطمئن ہے، کسی کو اعتراض ہے تو عدالت چلا جائے، شہبازگل دفاع میں کھڑے ہوگئے
شہباز گل نے کہا کہ عاصم سلیم باجوہ نوازشریف کو اس لیے کھٹکتےہیں کہ انھوں نے کلبھوشن کو پکڑاتھا، جنرل (ر) عاصم باجوہ پر جوالزامات لگے اس کا انہوں نے تحریری جواب دیا ہے، حکومت عاصم باجوہ کے جواب سے مطمئن ہے، اگر کسی کو اعتراض ہے تو عدالت چلا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر ن لیگ کے ایم پی اے ہمارے پاس آکر اپنے حلقے کے کام کے لیے رابطہ کرتے ہیں اور یہ ان کا حق ہے۔
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔