Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

سکول بند ہونے کی گھنٹی بجنے لگی وزیرتعلیم نےآمادگی ظاہر کردی نئے مہینے کی کونسی تاریخ اس حوالے سے اہم ہے؟

سحرلیہ 0

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے تعلیمی اداروں کودوبارہ بند کرنے کے حوالے سے وزیر صحت یاسمین راشد کے ساتھ ایک میٹنگ کی ہے  جس میں وزیر تعلیم جناب مراد راس صاحب اور دیگر وزراء بھی شامل تھے جناب وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود صاحب پہلے تعلیمی اداروں کو بند کرنےکے حوالے سے سخت خلاف تھے ۔لیکن


 وزیرصحت  جنابہ یاسمین راشد  صاحبہ نے سخت تشویش کا اظہار کیاکہ سموگ دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہے جس کی وجہ سے کرونا کے کیسز مسلسل بڑھ رہے ہیں بچوں کی صحت متاثر ہو رہی ہے لہذا وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود صاحب نے دوبارہ سکول بند کرنے کے حوالے سے آمادگی ظاھر کر دی ھے ہے ۔اگر سوموار 2 نومبر کو وزیراعظم جناب عمران خان صاحب نے نوٹیفکیشن پر دستخط کر دیے تو سکول دوبارہ بند کر دٸے جاٸیں گے*

*میڈیا ذراٸع*

Tags

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.