With arrival of the 2nd wave & continued widescale violation of sop's, NCOC has decided to seek citizens help for sop compliance. Wherever you see violations taking place..Mask wearing in crowded places, social distancing.. Take a pic & send to 0335 3336262 alongwith location pic.twitter.com/Piry5hlEmp
— Asad Umar (@Asad_Umar) October 31, 2020
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے شہریوں سے مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے شہریوں سے مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے، شہری جہاں ایس او پیز کی خلاف ورزی دیکھیں فوری طور پر مطلع کریں۔
۔این سی او سی نے شکایت کے لئے نمبر بھی جاری کردیا ہے، اس حوالے سے اسد عمر نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ عوام جہاں ایس او پیز کی خلاف ورزی دیکھیں، اس کی تصویر لے کرلوکیشن کے ساتھ 033533336262 پربھیجیں۔
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔