Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

کوئی عنوان نہیں

سحرلیہ 0


ریسرچ کے مطابق آج کل ذہنی


 دباؤ کی ایک بڑی وجہ اپنے اردگرد کے کم عقلوں سے نمٹنا ہے۔ 

ایک دانا شخص سے کسی نے پوچھا کہ؛ “آپ اتنے خوش کیسے رہتے ہیں“؟

اس نے کہا: “میں بے وقوف لوگوں سے بحث نہیں کرتا۔”

پوچھا؛ “پھر کیا کہتے ہیں”؟

دانا شخص بولا، میں انہیں جواب دیتا ہوں کہ؛ “آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں۔”


پوچھنے والے نے کہا: ”پھر بھی اپنی بات یا اپنا موقف منوانے کے لئے، اسے قائل کرنے کے لئے آپ کو اسے کوئی دلیل کوئی جواز تو دینا چاہیے۔”


*اس پر اس دانا شخص نے پوچھنے والے کو تاریخی جواب دیا کہ، “آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں۔”*

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.