Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

تحریک انصاف کے صوبائی وزیرنیب کے شکنجے میں آگئے

سحرلیہ 0

 تحریک انصاف کے صوبائی وزیر سبطین خان کے خلاف نیب ریفرنس دائر

لاہور کی احتساب عدالت میں تحریک انصاف کے صوبائی وزیر سبطین خان کیخلاف نیب ریفرینس دائر کردیا گیا۔


ریفرینس میں سبطین خان سمیت 8 افراد کو نامزد کیا گیا ہے 


جن میں سلمان غنی، محمد اسلم، عبدالستار میاں، امیتاز احمد چیمہ اوردیگر شامل ہیں۔ 


ریفرینس 2 فولڈرز اور 500 صفحات پر مشتمل ہے۔


نیب ریفرنس میں صوبائی وزیر پر اختیارات سے تجاوز کے الزامات لگائے گئے ہیں


نیب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سبطین خان نے بطور وزیر منرل اینڈ مائنز اختیارات سے تجاوز کیا


ان کے غیر قانونی اقدامات سے خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.