Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

حکومتِ پنجاب کا صوبہ بھر کے قبرستانوں کیلئے ارجنٹ آرڈر فوری عمل درآمد کیلئے لوکل گورنمنٹ کو پابند کردیا

سحرلیہ 0

 

سیکرٹری بلدیات نور الامین مینگل کے حکم پر مراسلہ جاری کردیا گیا ہے ۔ رات کے وقت تدفین کے مسائل پر نوٹس لیتے ہوئے قبرستانوں کو روشن کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے ۔ نماز جنازہ ادا کرنے کے لئے شہریوں کو قبرستانوں میں وضو خانے بنانے کی ہدایت کردی گئی ہے ۔

👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇


 اس حوالے سے چیف آفیسرز ، تحصیل میونسپل آفیسرز کو ہدایات پر فوری عمل کرنے کی ہدایت کردی گئی ہےجس کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر کے قبرستانوں میں لائٹس ، چار دیواریاں اور وضوخانے بنانے کے لئے لوکل گورنمٹس کو پابند کردیا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.