درست طریقہ جاننے کے لیے دیکھیں
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
ہم میں سے اکثر لوگ اپنے اسمارٹ فون دن کے بجائے رات بھر چارج پر لگا کر چھوڑ دیتے ہیں ، اس سے بظاہر تو کوئی نقصان نہیں ہوتا مگر روزانہ کی بنیاد پر ایسے ہی چارج کرنے سے کچھ ہی ماہ میں بیٹری خراب ہو جاتی ہے۔اس بات کا انکشاف کیڈیکس نامی بیٹری کمپنی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں ہوا ہے ، ان کا کہنا تھا کہ
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
لیتھیم اون بیٹریوں کو مکمل چارج کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ اس کا کیس لیڈ ایسڈ کے ساتھ ہوتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بہتر تو یہ ہے کہ بیٹری کو مکمل چارج نہ کریں کیونکہ ہائی وولٹیج بیٹری پر دباﺅ بڑھانے کا باعث بنتا ہے ، جب اسمارٹ فون بیٹری کو چارج کیا جاتا ہے اور اس کی گنجائش 100 فیصد ہوجاتی ہے تو وہ فون بیٹری کی جانب ٹریکل چارج شروع کردیتا ہے تاکہ اسے کم ہونے سے روک سکے جو کہ بیٹری کے لئے خطرے کا باعث بنتا ہے۔
پوری رات اسمارٹ فون چارج کرنے سےکیا ھوتاھے جانئے
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
بیٹری غیرضروری دباﺅ کا شکار ہونے لگتی ہے اور اس سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ ڈیوائس کو اس وقت ان پلگ کردیا جائے جب وہ 100 فیصد تک پہنچ جائے یا 80 سے 90 فیصد پر ہی نکال دیا جانا چاہیے۔اسی طرح ہم میں سے اکثر کی عادت ہوتی ہے کہ ہم موبائل فون لیپ ٹاپ سے چارج کرتے ہیں یہ طریقہ بھی غلط ہے۔
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔