*پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے لوکل گورنمنٹ ایکٹ منظور*
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلدیاتی الیکشن کروانے میں دلچسپی لیتے ہوئے لوکل گورنمنٹ ایکٹ منظور کر لیا
*دسمبر کے مہینے* ہی میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ منظوری کے لیے *پنجاب اسمبلی میں پیش* کیا جائے گا۔
ایکٹ کے تحت صوبے میں بلدیاتی انتخابات *جماعتی اور یونین کونسل کی بنیاد پر* ہوں گے۔
کمیٹی ممبران اور بلدیاتی اداروں کی *مدت 4 سال* ہو گی،
*20 ہزار* سے کم آبادی میں *یونین کونسل* قائم ہو گی جبکہ 7 لاکھ سے زائد آبادی کے لیے میٹرو پولیٹن کارپوریشن بنائی جائے گی

_1.jpeg)